#SanamJaved

33 Comments

  1. اس موٹو کو جو کہہ رہا تھا کہ عورتوں کا کیا کام سیاست میں اسے کہنا تھا کہ جب ووٹ دینا حق ہے تو سیاست کرنا بھی حق ہے فاطمہ جناح رعنا لیاقت اور بہت سی خواتین نے سیاست کی تھی خواتین نے بھی قربانیاں دی تھیں تو پاکستان بنا تھا اور دوسرا بھی جو فضول قسم کی بکواس کررہا تھا کیا وہ
    وہ اپنی گھر کی خواتین کے بارے میں بھی یہی رائے رکھتا ہوگا

  2. اور آپ پلیز آئندہ اس طرح کے موضوع پر وڈیو مت بنائیں جب یہ چھوٹے ذہن کے لوگ بکواس کرتے ہیں دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے
    ان غلامامہ ذہنیت کے لوگوں کی وجہ سے ہی پاکستان آج ان حالوں کو ہے

  3. صرف پٹواریوں کی ششٹر سیاست کرسکتی ہے اور قابل عزت ہے باقی پاکستانی عورت کی کوئی عزت نہیں ہے

  4. صنم صاحبہ ایک بہادر بیٹی ہے اللہ تبارک و تعالی آپ کو اپنی آمان میں رکھے ❤❤❤❤❤

Leave A Reply