بہاول پور ریاست کے زمانے میں خان محمد جھیڈو بہت ہی شاہ زور پہلوان گزرے ہیں جنہوں نے نازوکمہار احمد بخش بجےوالا ،نصیرسولہ بخشوکٹانہ،اور بہت سے نامور پہلوانوں کو میدان میں گرا کر بہت ہی نام کمایا
خان محمد جھیڈو المعروف خانوجھیڈو کے ہاں آٹھ بیٹے پیدا ھوئے
شاہ محمد ،عطا محمد ،نزر محمد تاج محمد ،اللہ وسایا ،شیر محمد خادم حسین اور فداحسین
راقم کا موضوع سخن تاج محمد ھے جی ہاں تاج محمد المعروف تاجہ جھیڈو والا باکمال اور فنکار پہلوان گزار ھے اس نے فن پہلوانی کا عروج دیکھا ہے سرائیکی وسیب کا واحد پہلوان تھا جو انیس سو اڑسٹھ میں اولمپک کےلئے نامزد ھوا اور اس وقت اولمپکس میکسیکو میں ہوئے تھے
تاج پہلوان ہر داؤ استعمال کرتا تھا لیکن انکا خاندانی داؤ ،نکال ، تھا اوراس داؤ سے شاید ہی کوئی اس کا مدمقابل پہلوان بچا ھو
تاج پہلوان کی پاکستان کے سبھی نامور پہلوانوں سے کشتیاں ھوئی ھیں جن میں ،اعظم پہلوان لہوری برادر بھولوپہلوان ،اکرام پہلوان لاھوری راجو راکٹ پہلوان سیالکوٹی ، ذوالفقار پہلوان لاھوری سیف پہلوان جٹ، گوگاپہلوان گجرانوالہ ، یاسین چاندی والا شادا پہلوان سرسانہ خانیوال وسو پہلوان بلوچ کہروڑ پکا زمن خان پہلوان ملتانی مشتاق نانی والا ملتان صدیق پہلوان گونگے والا ماکھا پہلوان ،ربنوازپہلوان لڑکا لودھراں احمد بخش پہلوان قصائی لودھراں ربنواز پہلوان ہنجن لودھراں سیفل پہلوان بہاولپور فیض بخش چنڑ پہلوان بہاولپور مولا پہلوان رحیم یار خان موسیٰ مہاجر پہلوان کوٹ مٹھن، کے علاوہ اور بھی لاتعداد نامور پہلوان ھیں جن سے تاج پہلوان کی کشتیاں ھوئی ھیں اب انکا بیٹا امجد پہلوان جھیڈو اپنے مہان باپ کا فن پہلوانی میں نام روشن کیئے ھوئے ھے امجد پہلوان جھیڈو دنگلیا پہلوان ھے امجد نے اعظم لڑکا ، اور حال ہی میں مٹر پہلوان کو گرا کر وسیب کے لوگوں سے دادِ شجاعت وصول کی ھے
اور آخر میں دعا گو ھوں کہ اللہ تعالی تاج پہلوان کے فن اور ان کے بیٹے کو کامیابی و کامرانی عطاء کر ے
جوانسال و جوانمرگ ، جنوبی پنجاب کے قابل فخر شہہ زور کلیم پہلوان پچار کو ھم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ ہم پہلوان جی کے دوستوں ، بہن بھائیوں اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی! مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر_ جمیل عطا کرے۔ آمین ۔فن پہلوانی کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ بھی کلیم پہلوان کی بلندی درجات کے لئے دعا کریں۔ اللہ تعالی! ھم سب کا حامی و ناصر ہو ثم آمین۔ طالب_ دعا = خالد بشیر بٹ ولد بشیر پہلوان گجراتی، سجاد پہلوان آف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ 😢😢
9 Comments
ماشاء اللہ، پرانی کشتی نیا مزہ.
Zabrdast Kushti
Mashallah Bahut Khoob Saif Ali pahalvan ki Kushti upload Karen Shukriya Janab
Nice video 💞💞💞 KM TV56
ماشااللہ بہت خوب
پرانی یادیں تازہ کر دی دل باغ باغ ہو گیا سدا خوش وخرم رہیں آمین مسکراتے رہیں پیارے بھائی طاہر عزیز آپ کی عظمت کو سلام
https://youtu.be/mgC_bl0ID9o
https://youtu.be/mgC_bl0ID9o
تیڈے وانگ ول
کڈاں جمن مانواں ؟؟
بہاول پور ریاست کے زمانے میں
خان محمد جھیڈو بہت ہی شاہ زور پہلوان گزرے ہیں جنہوں نے نازوکمہار
احمد بخش بجےوالا ،نصیرسولہ بخشوکٹانہ،اور بہت سے نامور پہلوانوں کو میدان میں گرا کر بہت ہی نام کمایا
خان محمد جھیڈو المعروف خانوجھیڈو کے ہاں آٹھ بیٹے پیدا ھوئے
شاہ محمد ،عطا محمد ،نزر محمد
تاج محمد ،اللہ وسایا ،شیر محمد
خادم حسین اور فداحسین
راقم کا موضوع سخن تاج محمد ھے
جی ہاں تاج محمد المعروف
تاجہ جھیڈو والا باکمال اور فنکار پہلوان گزار ھے
اس نے فن پہلوانی کا عروج دیکھا ہے
سرائیکی وسیب کا واحد پہلوان تھا جو انیس سو اڑسٹھ میں اولمپک کےلئے نامزد ھوا اور اس وقت اولمپکس میکسیکو میں ہوئے تھے
تاج پہلوان ہر داؤ استعمال کرتا تھا لیکن انکا خاندانی داؤ ،نکال ، تھا
اوراس داؤ سے شاید ہی کوئی اس کا
مدمقابل پہلوان بچا ھو
تاج پہلوان کی پاکستان کے سبھی نامور پہلوانوں سے کشتیاں ھوئی ھیں جن میں ،اعظم پہلوان لہوری برادر بھولوپہلوان ،اکرام پہلوان لاھوری
راجو راکٹ پہلوان سیالکوٹی ،
ذوالفقار پہلوان لاھوری
سیف پہلوان جٹ، گوگاپہلوان گجرانوالہ ، یاسین چاندی والا
شادا پہلوان سرسانہ خانیوال
وسو پہلوان بلوچ کہروڑ پکا
زمن خان پہلوان ملتانی
مشتاق نانی والا ملتان
صدیق پہلوان گونگے والا
ماکھا پہلوان ،ربنوازپہلوان لڑکا لودھراں
احمد بخش پہلوان قصائی لودھراں
ربنواز پہلوان ہنجن لودھراں
سیفل پہلوان بہاولپور
فیض بخش چنڑ پہلوان بہاولپور
مولا پہلوان رحیم یار خان
موسیٰ مہاجر پہلوان کوٹ مٹھن، کے
علاوہ اور بھی لاتعداد نامور پہلوان ھیں جن سے تاج پہلوان کی کشتیاں ھوئی ھیں
اب انکا بیٹا امجد پہلوان جھیڈو
اپنے مہان باپ کا فن پہلوانی میں نام روشن کیئے ھوئے ھے
امجد پہلوان جھیڈو دنگلیا پہلوان ھے
امجد نے اعظم لڑکا ، اور حال ہی میں
مٹر پہلوان کو گرا کر وسیب کے لوگوں سے دادِ شجاعت وصول کی ھے
اور آخر میں دعا گو ھوں کہ
اللہ تعالی تاج پہلوان کے فن اور ان کے بیٹے کو کامیابی و کامرانی عطاء کر ے
آمین ۔ ثم آمین🖕🏻👆🏿 🤝🩸
جوانسال و جوانمرگ ، جنوبی پنجاب کے قابل فخر شہہ زور کلیم پہلوان پچار کو ھم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ ہم پہلوان جی کے دوستوں ، بہن بھائیوں اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی! مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر_ جمیل عطا کرے۔ آمین ۔فن پہلوانی کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ بھی کلیم پہلوان کی بلندی درجات کے لئے دعا کریں۔ اللہ تعالی! ھم سب کا حامی و ناصر ہو ثم آمین۔ طالب_ دعا = خالد بشیر بٹ ولد بشیر پہلوان گجراتی، سجاد پہلوان آف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ 😢😢