39 Comments

  1. Mujhe gana sunne ka bura adat tha, lekin jabse me Rafat hussain saheb ka quran tilawat suna, to me pura badal gaya..ab hamesha quran tilawat sunta hoon..chahe kitnabhi sunta hoon..por bar bar sunneka dil karte hai.
    Mashallah Allah hu akbar

  2. ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ سبحان اللہ کیا آواز دی ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن پڑھنے کا حق ادا کر دئے آپ نے اللہ تعالیٰ آپکے علم میں عمر میں برکت عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح طرح قرآن پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین میں قاری صاحب کو بہت شوق سے سنتاہوں . اللہ تعالٰی نے آواز میں الگ ہی مٹھاس رکھی ہے
    ( احقر محمد سہیل اختر صدیقی ارریاوی )

Leave A Reply