مسجد المنصرف یا مسجد غزالہ :
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ مسجد شرف الروحاء سے چلتے تو اس مقام پر آکر نماز پڑھتے ۔ علامہ مطری اس مسجد کے بارے میں لکھتے ہیں کہ پہاڑ کے دامن میں ایک ایسی جگہ آتی ہے جہاں حضرت عبداللہ ٹھہرتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ رسول اللہ ﷺ کے ٹھہرنے کا مقام ہے وہاں ایک درخت تھا کہ جبمسجد المنصرف حضرت ابن عمر اس مقام پر ٹھہرتے اور وضو کرتے تو وضو کا بچا پانی اس کی جڑوں میں ڈال دیتے اور کہتے کہ رسول اللہ ﷺ کو میں نے یونہی کرتے دیکھا تھا اور پھر اس درخت کے گرد چکر لگایا کرتے تھے اور پھر اس کی جڑوں میں پانی لگایا کرتے تھے تاکہ سنت پر عمل ہوسکے ۔
یہ مسجد بئرروحہ سے قریبا 11 کلومیٹر کے فاصلے پر مسیجید کے علاقے میں ہے ،
مسیجید میں مزرعہ النخل کے روڈ پر کچھ ہی فاصلہ پر پہاڑ کے دامن میں اس کے آثار ملتے ہیں ،
وفاالوفابااباردارالمصفطیٰ ص 221
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Masjid al-Munsarf or Masjid al-Ghazala:
Hazrat Nafi says that when Hazrat Abdullah used to walk from Masjid Sharaf al-Ruha, he used to come to this place and pray. Allama Mutari writes about this mosque that there is a place at the foot of the mountain where Hazrat Abdullah used to stay and used to say that this is the place where the Messenger of Allah ﷺ used to stay. When he stayed and performed ablution, he would pour the water left over from ablution into its roots and say, “I saw the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, doing the same thing.” Can be implemented.
This mosque is about 11 km away from Birruha in the Masjid area.
Its traces are found at the foot of the mountain at a short distance on the road to Mazrah-ul-Nakhl in the mosque.
Wafa al-Faba, Abardar al-Musfati p. 221
Peace be upon him
